مسٹر آصف محمود
ہیڈ فنانس / کمپنی سیکرٹری / سربراہ اسلامی مائیکرو فنانس ڈویژن
آصف محمود صاحب پیشہ کے لحاظ سے چارٹڈ اکاؤنٹنٹ ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار فنانس پروفیشنل ہیں۔ جو 10 سال سے زیادہ مقامی فنانس کے میدان اور اِنفرمیشن سکیورٹی میں عملدرآمد کے حوالے سے مشہور اِداروں کے ساتھ مقامی اور بین الاقوامی تجربہ رکھتے ہیں۔ اُنہوں نے ڈِلائٹ(Deloitte)سے اپنے سی اے آرٹیکل شپ کو مکمل کیا اور سلطنتِ سعودی عرب میں ڈِلائٹ(Deloitte)کے بین الاقوامی دفتر میں بھی کام کیا