ہمارے شراکت دار

انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن
Shareholding:16%
16%شراکت دار:
بین الا قوامی فنانس کارپوریشن کا بینک میں% 16حصہ ہے۔ IFC ورلڈ بینک گروپ کا رُکن ہے۔ جو ترقی یافتہ ممالک میں نجی شعبے پر خاص طور پر توجہ مرکوز کرنے والا سب سے بڑا عالمی ترقیاتی اِدارہ ہے۔ IFCدُنیا بھر میں مُختلف کمپنیوں میں مالی سال 2016میں تقریباََ 19عرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

فرانسیسی حکومت کے عالمی ترقیاتی
Shareholding : 16%
Proparco is the private sector financing arm of Agence Française de Développement Group (AFD Group). It has been promoting sustainable economic, social and environmental development for over 40 years. Proparco provides funding and support to both businesses and financial institutions in Africa, Asia, Latin America and the Middle-East. Its action focuses on the key development sectors: infrastructure, mainly for renewable energies, agribusiness, financial institutions, health and education.Its operations aim to strengthen the contribution of private players to the achievement of the Sustainable Development Goals (SDGs) adopted by the international community in 2015. To this end, Proparco finances companies whose activity contributes to creating jobs and decent incomes, providing essential goods and services and combating climate change

اکومین
Shareholding : 11%
11%-شراکت دار:
اکومین امریکہ میں مقیم ایک تنظیم ہے جو نیچے کی دوسری لائن کی پیروی کرنے کے لیے سماجی کاروبارمیں سرمایہ کاری کرتا ہے ۔اِکیومن تینوں شراکت داروں میں سے پہلا ہے جس نے بینک میں 11%حصہ ڈالا-

این آر ایس پی
Shareholding:57%
57% شراکت دار:
حکومتِ پاکستان کی جانب سے نیشنل رُورل سپورٹ پروگرام پہلے نجی شراکت داری کے مراکز میں سے ایک کے طور پر قائم کیا تھا۔تاکہ دیہات میں رہنے والے غریبوں کو مُختلف مقاصدکیلئے نچلی سطح کی تنظیمات بناکر منظم کیا جائے۔مالیاتی،اِقتصادی معاملات ڈویثرن اور منصوبہ بندی سمیت 3وفاقی سیکرٹریز NRSPکے بورڈ میں سابق آفیسران کے طور پر بیٹھے ہیں۔