این آر ایس پی سلم
یہ 4 سے 24 مہینے تک کی فنانسنگ کی سہولت ہے جس کے تحت ہمارے زرعی صارفین 5000 روپے سے لے کر ضابطے کے مطابق زیادہ سے زیادہ حد تک فنانسنگ لے سکتے ہیں۔۔
این آر ایس پی سلم | سکیم کا نام |
سلم | بُنیادی اِسلامی طریقہ |
زرعی | پروڈ کٹ کی قسم |
کم سے کم حد 5000/-اور زیادہ سے زیادہ حد نظم و ضبط کے مطابق | کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کی حد |
4 ماہ سے 24 مہینو ں تک | کم از کم اور زیادہ سے زیادہ مدت |
معاہدےکے وقت باہمی مشاورت سے آمادگی | قیمت کی تعین کا طریقہ کا |
زرعی مقاصد کے لئے | موضوع صارف |
ڈِیمانڈ پرامیسری نوٹ، قبل از وقت چیک اورنقد جمع کروانے کی حد | زرِ ضمانت/رہن درکار |
یہ قر ضہ زراعت سے متعلقہ کاموں کیلئے اِستعمال کیا جا سکتاہے | دیگر نمایا ں خصوصیات و خدمات |
سلم کی تعریف
مسلم فقہا(رحمة الله) نے سلم کی تعریف کچھ اس طرح کرتے ہیں:
اس اسللامی طرز تجارت کے مطابق واضح طور پر شناخت یافتہ شئےکیپیشگی ادائیگی قیمت معاہد ے کے مطابق کی جاتی ہے جبکہ شئے کی وصولی بعدازاں ہو تی ہے۔
سلم کی قانونی حیثیت:
ِبنِ عباس(رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں: "میں گواہی دیتاہوں کہ للہنےہم( مسلمانوں) کے لئے حلال کیا ہے کہ ہم مخصوص مدت کےبعد وصول ہونے والی شئے کی پیشگی قیمت ادا کرسکتے ہیں۔اسکے بعد اُنھوں نے اُوپر بیان کردہ آیت کی تلاوت کی ۔(حوالہ: الحکیم (3189)[2/314]البیقی [6/30] (11081)اورعبدررزاق(14064)[8/5]۔
جب نبی پاک(صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ) مدینہ تشریف لائے اور اپنے لوگوں پھلوں کی قیمتیں پیشگی ادا کرتے دیکھا جو کہ سال، دو یا تین سال کےبعد وصول ہونے والی تھیں تو فرمایا: " جو کوئی بھی پیشگی کسی شئے (پھل ایک اور روایت کے مطابق)کی قیمت ادا کرے گا تو اُس کے لئے ضروری ہے کہ اُس شئےکی ایک مخصوص پیمانے، مخصوص وزن اور مخصوص مدت
کے بعدوصول کرے۔(ال بُخاری اور مسلم سے متعلقہ)
اسلامی بینکار ی پروڈکٹ پر سلم کا جدید اطلاق:
سلم کے اندر مختلف طبقات کی ضروریات کو پورا کرنے کے لچک موجود ہے جس میں کاشتکار، صنعتکار، ٹیکہ دار، برآمد کنندہ اور تاجر حضرات شامل ہیں۔اِسے سرمائے کی قلت یا دیگر روزمرہ کے کاروباری اخراجات کی مد میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔
این آر ایس پی اسلامک میں ہم مخصوص طور پر زرعی مقاصد کے لئے سلم سہولت فراہم کرتے ہیں۔:
- بینک ، گاہک کی طرف سےسلم کے تحت ہونے والے معاہدےکی رو طے شدہ شئے کی مدمیں ہونے والے وعدے کی بنیاد پر پیشگی قیمت کی ادائیگی کرتاہے۔
- بعدازاں وصول ہونے پر بینک شئے کو مارکیٹ میں منافع کی بنیادپر فروخت کرتاہے ۔