این آر ایس پی بہترین کرنٹ اکاؤنٹ
- کم سے کم بیلنس کی ضرورت نہیں
- ( کوئی چارجز نہیں ) کھولنے میں آسان حتمی ٹرانزیکشن کی سہولت مہیا ہے۔
- یہ اکاؤنٹ اُن گاہکوں کیلئے زیادہ تر فائدہ مند ہے جنہیں زیادہ بار ٹرانزیکشن کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔جیسے کِسانوں کو،شہری کم یازیادہ
آمدنی والے، دیہی تنخواہ دار اور مُلازم طبقہ جیسے چھوٹے کاروبار والے لوگ وغیرہ
مصنوعات کی خصوصیات:
غیر منافع بخش کرنٹ چیکنگ اکاؤنٹ | اکاؤنٹ کی قسم |
تمام پاکستانی شہریت رکھنے والے جو درُست شناختی کارڈ رکھتے ہوں اور مثبت AML - KYCکی جانچ | اہلیت پڑتال ٹھیک ہو |
اکاؤنٹ کھولنے کیلئے درکار رقم | صرف 50روپے |
کم سے کم بیلنس | کوئی نہیں |