این آر ایس پی کرنٹ اکاؤنٹ
کرنٹ اکاؤنٹ کیلئے کم سے کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہے یہ قرضِ حسنہ کی بُنیاد پر چلے گا۔
این آر ایس پی کرنٹ اکاؤنٹ | اکاؤنٹ کا نام |
کرنٹ سرمایہ قرض ِ حسنہ کی بُنیاد پر | بُنیادی اِسلامی طریقہ |
کرنٹ اکاؤنٹ | اکاؤنٹ کی قسم بچت/کرنٹ/ٹرم/یا کوئی اور |
نہیں | کم سے کم بیلنس کی ضرورت اگر کوئی ہے |
کرنٹ اکاؤنٹ ہولڈر | مطلوبہ گاہک |