Dear Customers, NRSP Bank Never obtains ATM card numbers, PIN or any other details on emails, websites or phone calls. Please avoid sharing details via these modes.

Complaints & Suggestions

CAPTCHA
This question is for testing whether or not you are a human visitor and to prevent automated spam submissions.
1 + 0 = Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.

اپنے صارفین کو بہتر ین کسٹمرسروس مہیا کرنا ہماری اہم اور بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔ کسی وجہ سے اگر آپ ہماری سروسز سےمطمئن نہیں ہیں توآپ شکایت درج کرانے یا تجویز دینے کے لیے ہمارے مر کزی شکایات سیل سے رابطہ کر سکتے ہیں

آپ اپنی شکایات/سوالات درج کرنے کے لیے مندرجہ ذیل طریقوں سے رابطہ کر سکتے ہیں

متبادل نمبر
  • بذریعہ ڈاک

    مرکزی شکایات سیل، این آر ا یس پی مائیکرو فنانسبینک، یونیورسٹی روڈ، بہاولپور۔

  • بذریعہ فون کال

    ٹول فری:080006777

    یو اے این: 011-011-111-062

    متبادل نمبر:2650004-051

  • بذریعہ فیکس

    فیکس :آپ اپنی شکایات بذر یعہ فیکس 2280051 (62-92+) پربھجوا سکتے ہیں۔

  • بزریعہ ای میل

    complaints@nrspbank.com/donations.dams@sbp.org.pk
  • بذریعہ ویب سائٹ

    www.nrspbank.com/complaints-suggestions
  • بذریعہ شکایات فارم:

    برانچ میں موجود شکایات فارم پر بھی شکایات درج کروا ئی جا سکتی ہیں۔

  • بذریعہ شکایات باکس:

    آپ اپنی شکایات ہماری برانچ میں موجود شکایات باکس میں ڈال سکتے ہیں۔ ہماری تما م تر کوششوں کے باوجوداگر آپ ہماری سرو سز سے مطمئن نہیں ہیں تو آپ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مندرجہ ذیل طریقوں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

  • پتہ:شعبہ بینکاری طرز عمل اور تحفظ برائے صارف، بینک دولت پاکستان، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی

  • فون نمبر:  273-727-111 (21-92+) 

    فیکس: 99221160 (21-92+) 

  • ای میل: cpd.helpdesk@sbp.org.pk  

  • ہم صارفین کی شکایات کا ازالہ کیسے کرتے ہیں؟

    مندزجہ بالا کسی بھی ذریعے سے موصول ہونے وا لی شکا یت کی وصولی کے بارے میں صارف کو 2 دن (دفتری اوقات) میں مطلع کیا جاتا ہے۔ متعلقہ شکا یت گزار کو شکا یت حل ہونے کا متوقع وقت اور شکا یت کا نمبر بتایا جاتا ہے۔مطلع کئے گئے نمبر کی مدد سے شکا یت گزار اپنی شکا یت کے بارے میں ہمہ وقت کال سینٹر سے رابطہ کرکے پیش رفت معلوم کرسکتا ہے۔مرکزی شکا یت سیل، صارف اور بینک کے شعبہ جات کے ما بین بطور سہولت کار ہے۔ جو کہ معمولی نوعیت کے کیسز 7 دن (دفتری اوقات) اور غیر معمولی نوعیت کے کیسز 15 د ن (دفتری اوقات) میں حل کر دیتا ہے۔ فرا ڈ سےمتعلقہ شکا یت کا ازالہ 30 دن (دفتری اوقات) کے اندر کیا جاتا ہے۔شکا یت کے حل میں مقررہ وقت سے زائد وقت لگنے کی صورت میں شکا یت گزار کو عبوری جواب بذریعہ میسج ہردس دن بعددیا جاتا ہے تاوقتیکہ شکا یت حل نہ ہو جا ئے۔ شکا یت گزار کو حتمی جواب بذریعہ ریکارڈ کی گئی فون کال کے ذریعے دیا جاتا ہے۔