کِسان بچت اکاؤنٹ
مائیکرو سیونگ اکاؤنٹ
یہ بچت اکاؤنٹ چھو ٹے کسانوں کی ضروریات کو حل کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔جو تنظیم کے ممبران ہیں اور تنظیم بچت اکاؤنٹ کی بجائے اِنفرادی اکاؤنٹ کو بر قرار رکھنا چاھتے ہیں
یہ اکاؤنٹ مناسب منافع کی شرح پیش کر تا ہے اور لازمی بچت کو فروغ دیتا ہے۔
یہ اکاؤنٹ بُنیادی طور پر اُن گاہکوں کیلئے فائدہ مند ہے جنہیں بار بار ٹرانزیکشن کی ضرورت پیش آتی ہے۔ جیسا کہ کسانوں کو، شہری جو درمیانی آمدنی والے افراد، دیہی تنخواہ دار اور خود کام کرنے والے افراد اور چھوٹے کاروبار ی ادارے وغیرہ۔
اکاؤ نٹ کی خصوصیات:
منافع بخش بچت اکاؤنٹ | اکاؤنٹ کی قسم |
این آر ایس پی بینک کی فعال تنظیمات کے ممبران | اہلیت |
50روپے سرف | اکاؤنٹ کھولنے کیلئے رقم |
قرض کی رقم پر جو نشان لگا دیا گیاہے | کم از کم بیلنس کی ضرورت |
منافع کی ادائیگی | ششماہی |
شرح منافع کیلئے یہاں کلِک کریں | شرح منافع |