Behtreen Amdan Certificates
یک بچت اکاؤنٹ جس یں کم سے کم بیلنس کی ضرورت نہیں جبکہ منافع بخش ادائیگی چھ ماہ میں کی جاتی ہے۔
Behtreen Amdan Certificates | سکیم کا نام |
مضاربہ کی بُنیاد پر PLS جمع کروانا | بُنیادی اِسلامی طریقہ |
بچت اکاؤنٹ | سکیم کی قسم |
کم سے کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہے | کم سے کم بیلنس کی ضرورت |
روزانہ اِختتامی بیلنس کی بُنیاد پر | منافع کا حساب کِتاب |
PLSکھاتہ دار | مطلوبہ گاہک |
ششماہی منافع کی ادائیگی | منافع کی تقسیم کا دورانیہ |
شیڈول آف سروس چارجز کے مطابق | قابلِ محصول چارجز اگر کوئی ہیں |
نہیں | دیگر اہم خصو صیات و خدمات |
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی منظوری کے ساتھ | سکیم کے آغاز کی تاریخ |