Dear Customers, NRSP Bank Never obtains ATM card numbers, PIN or any other details on emails, websites or phone calls. Please avoid sharing details via these modes.

آسان بچت اکاؤنٹ

ایک بچت اکاؤنٹ جسمیں کم سے کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہے۔ ماہانہ یا سہ ماہی ادائیگی کی جاتی ہے۔

آسان بچت اکاؤنٹ

سکیم کا نام
 مضاربہ کی بُنیاد پر PLSجمع کروانا بُنیادی اسلامی طریقہ
 بچت سکیم سکیم کی قسم
 کمسے کم بیلنس کی ضرورت نہیں کم سے کم بیلنس کی ضرورت، اگر کوئی ہے
روزانہ اِختتامی بیلنس منافع کا حساب کِتاب
ماہانہ / سہ ماہی منافع کی ادائیگی
منافع کی تقسیم کا دورانیہ

 

مضاربہ

مضاربہ کی تعریف

"مضاربہ ایک ایسی شراکت داری ہے جہاں ایک ساتھی منافع بخش راستوں میں سرمایہ کاری کے لیے دوسرے کوپیسہ دیتا ہے۔سرمایہ کار کو رب المال کہا جاتا ہے۔ جبکہ اِس فنڈ یا سرمائے کو اِستعمال کرنے والے شخص فنڈ مینیجر کو مضارب کہا جاتا ہے۔ جو کاروبار کے اِنتظام کے لیےخاص طور پر ذمہ دار ہوتا ہے."

مضاربہ کی قانونی حیثیت

مسلما ن قانون دان اِس مجموعی فیصلہ پر پہنچے ہیں کہ مضاربہ معاہدہ کو جائز قرار دیا ہے۔یہ بھی قائم کیا گیا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمر، عثمان، علی،عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن عمر، حضرت عبداللہ بن عمر اور عائشہ نے یتیموں کے اثاثہ جات کے ساتھ مضاربہ کے معاہدے پر دوسرے صحابہ کو کوئی اعتراضنہیں۔

این آر ایس پی مائیکرو فنانس بینک میں مضاربہ کا جدید اِستعمال

سرمایہ جمع کرنے والوں کے ساتھ تعلقات

بینک کے تمام سرمایہ کاروں اور کھاتے داروں نے بینک کو رب المال کے طور پہ پیسہ فراہم کیا ہے تاکہ مشترکہ طور پر نفع یا نقصان کی بُنیاد پر پہلے سے طے شُدہ مخصوص تناسب سے سرمایہ کاری کی جائے۔

Share