Dear Customers, NRSP Bank Never obtains ATM card numbers, PIN or any other details on emails, websites or phone calls. Please avoid sharing details via these modes.

خواتین کیلئے گروپ میں قرضہ

خواتین کو با اِختیار بنانے کیلئے گروپ میں قرضہ کے تعارف کا مْقصد خواتین کو اُن کی دھلیز پہ جا کر آمدنی پیدا کرنے کی سرگرمیوں کے لیے کام کرنے والی خواتین کو مالی سہولیات فراہم کرنا ہے۔مالی سہولیات سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے خواتین اپنے گھر میں دوسری چیزوں کے ساتھ آمدنی میں اِضافہ کر سکیں گی۔

اِس قرضہ کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں۔

قرضے کا مقصد: بھیڑ بکریوں اور بچھڑوں کی خرید اری کیلئے

عمر کی بالا ئی حد 59 سے 60 سال تک قرضہ کی مدت پوری ہونے تک، گاہک کے پاس درست شناختی کارڈہواُسی ڈسٹرکٹ قرضہ کیلئے اہلیت سے تعلق ہو۔
قرضے کا طریقہ گروپ کی صورت میں
قرضے کا طریقہ ادائیگی کیلئے اِنتخاب
12ماہ قرضہ کی مدت
واپسی کیلئے اِنتخاب یکمُشت
گروپ کی ضمانت ضمانت
اِنفرادی طور پر قر ضہ کی ادائیگی
33%سا لانہ بتدریج کمی کی بُنیاد پر شرح منافع
قرضہ کی رقم اگر 5000/-ہے تو فیس نہیں ہے اور اِس سے زیادہ پر 100 /- ہے۔ فیس اور چارجز
Credit Life Insurance
اِنشورنس/بیمہ
Share