Dear Customers, NRSP Bank Never obtains ATM card numbers, PIN or any other details on emails, websites or phone calls. Please avoid sharing details via these modes.

زرعی قرض

چھو ٹے کاشتکاروں کو گروپ کے ذریعے قرضہ فراہم کیا جاتا ہے۔  یہ قرضہ مبلغ 70,000 /- اور وہ فصل پر انِحصار کرتے ہیں۔

زراعت کے قرضوں کو مندرجہ ذیل مقاصد کیلئے لیا جا سکتا ہے۔لیکن اِن تک محدود نہیں ۔

قرضے کا مقصد : 

  • زمین کے ٹھیکہ کیلئے ادائیگی
  • زمین کو ہموار کرنے کیلئے
  •   زمین کو کاشتکاری کی تیاری کیلئے
  • بیج کی خریداری کیلئے،کھاد اور زرعی ادویات اور ٹیوب ویل کے پانی کیلئے
  • کسی اور سرگرمی کیلئے جس کا تعلق زرعی پیداوار سے ہو۔
عمر کی بالا ئی حد  63سال تک قرضہ کی مدت پوری ہونے تک، گاہک کے پاس درست شناختی کارڈہواُسی ڈسٹرکٹ قرضہ کیلئے اہلیت سے تعلق ہو۔
فصل کی کا شت کے مطابق قرضہ کی مدت
یکمُشت فصل کی کٹائی پر ادائیگی کیلئے اِنتخاب
گروپ کی ضمانت ضمانت
اِنفرادی طور پر قر ضہ کی ادائیگی
33%سا لانہ بتدریج کمی کی بُنیاد پر شرح منافع
شیڈول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز
کریڈٹ لائف انشورنس
اِنشورنس/بیمہ
Share