کاروباری سرمایہ
یہ قرضہ جات درمیانے کاروباری حضرات کو مہیا کیئے جاتے ہیں تا کہ وہ بروقت اپنے کاروبار کی ترقی کیلئے استعمال کر سکیں۔
قرضہ کامقصد
- کاروبار میں توسیع
- اسٹاک/انوینٹری کی خریداری
- کاروباری اثاثوں کی خریداری
- روزانہ کاروباری اخراجات کے لیے سرمایہ
- ڈیری فارمنگ
عمر کی بالائی حد 20سے60سال تک قرضہ کی مدت پوری ہونے تک، گاہک کے پاس درُست شناختی کارڈہو اُسی ڈسٹرکٹ سے تعلق ہو | قرضہ کیلئے اہلیت |
کم از کم 3 ماہ اور زیادہ سے زیادہ 36 ماہ |
قرضہ کی مدت |
1,000,000/-روپے تک | قرضے کی معیاد |
آسان ماہانہ اقساط |
قر ضہ کی ادائیگی |
شیڈول آف چارجز کے مطابق | فیس اور چارجز |
زرعی پاس بُک پر قرض قرض،گاڑی کی رجسٹری بطو ر رہن رکھنا، سونا یا سونے کے زیورات شہری یا دیہی ملکیت کی رجسٹری، ضمانت نامہ، قبل از وقت چیک اور ڈِیمانڈ پرامیسری نوٹ | زرِ ضمانت کی اِقسام |
اعزازی طبعی سہولیات اورزندگی کا بیمہ مبلغ 20,000/-تک | اِنشورنس/بیمہ |