این آر ایس پی بچت اکاؤنٹ
این آر ایس پی بچت اکاؤنٹ غریب اور درمیانی آمدنی والے طبقوں ،دیہی اور شہری علاقو ں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اِس اکاؤنٹ میں کم سے کم بیلنس کو بر قرار رکھنے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔
یہ اچھی بچت کیلئے اچھے منافع کی واپسی پیش کر تا ہے۔
یہ اکاؤنٹ کھاتے دار کو یہ سہولت بھی فراہم کرتا ہے کہ جب کبھی بھی وہ کچھ پیسوں کی بچت کرسکے ساتھ ہی اِس اکاؤنٹ میں جمع کروا سکتا ہے۔
اکاؤنٹ کی خصوصیات:
منافع بخش چیکنگ اکاؤنٹ | اکاؤنٹ کی قسم |
تمام پاکستانی جو درُست شناختی کارڈ رکھتے ہوں اور KYCاور AMLکی مثبت رپورٹ ہو۔ | اہلیت |
یکمُشت فصل کی کٹائی پر | اکاؤنٹ کیلئے اِبتدائی رقم |
گروپ کی ضمانت | ضمانت |
صرف50روپے | قر ضہ کی ادائیگی |
شرح منافع کا حساب روزانہ بیلنس کے مطابق کیا جائے گا۔ | شرح منافع کا حساب |
منافع کی ادائیگی ششماہی کی جائے گی ۔ | منافع کی ادائیگی |
شرح منافع |