عام قرضہ برائے تنخواہ دار اور پینشنرزخواتین و حضرات
وہ اِنفرادی تنخواہ دار اور پینشنرز خواتین و حضرات جنہیں اپنی ہنگامی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے فنڈز یا قرضہ کی ضرورت ہے
قرضے کا مقصد:
- چھوٹے کاروبار کیلئے
- صحت کے اخرجات کیلئے
تنخواہ دار عمر 20-60 کے لیے 70 سال تک پنشن لینے والے کے لیے |
ْقرضے کیلئے اہلیت |
350,000/-روپے تک | قرضے کی معیاد |
36ماہ تک | قرضے کا دورانیہ |
برابر ماہانہ اِقساط | قرضے کی واپسی کا اِنتخاب |
پینشن بُک اور تنخواہ دار کیلئے قبل از وقت چیکس | زرِ ضمانت |
قرض کیحتمی اِستعمال کو محفوظ بنانے کیلئے قرض کی رقم گاہکو ں کے اکاؤنٹ میں جمع کی جاتی ہے | قر ض کی ادائیگی |
چارجز کے شیڈول کے مطابق
|
شرح منافع |
|
اِنشورنس |
پنشن اور تنخواہ براہ راست این آر ایس پی ایم ایف بی ایل اکاؤنٹس میں بھیج دی گئی۔ | دیگر ضروریات۔ |