لائیوسٹاک اندودوال لوں
قرضے کا مقصد
جانوروں کو موٹا کرنا، بڑہوتری کیلئے اور ذبح کرنے کیلئے
دودھ کیلئے
موجودہ جانوروں کو موٹا کرنے کیلئے
کوئی اور متعلقہ سرگرمی بشمول مندرجہ ذیل:
- جانوروں کے چارہ کی کاشت کیلئے، چارہ کاٹنے کی مشین
- ویکسینیشن،وٹامنز اور جانوروں کیلئے دوسری ادویات
- جانوروں کیلئے مستقل شیڈوں کی خریداری یا تعمیر، پانی کے پمپ، پانی کے ٹینک اور جینریٹر کیلئے
برائے مائیکرو فنانس بینکس سٹیٹ بینک کے قانون کے مطابق سالانہ آمدنی 500,000/- لاکھ روپے سے زیادہ اور 41,666/- روپے ماہانہ سے کم نہ ہو کم از کم قرضہ کی رقم 50,000/- روپے زیادہ سے زیادہ رقم 150,000/- روپے کم از کم 3 ماہ اور زیادہ سے زیادہ 12 ماہ |
آمدنی کی سطح قرضہ کی رقم
قرضہ کی مُدت |
کم از کم 20سال اور زیادہ سے زیادہ 60سال |
قرض دار کی عمر |
چارجز کے مطابق SOCs | قرضہ کیس کی فیس |
چارجز کے قابل اطلاق شیڈول کے مطابق۔
|
شرح منافع |
ماہانہ، ششماہی، یکمشت |
رقم کی واپسی کا تسلسل |
تمام ضروری کاغذات مکمل ہونے کے بعد 5 دِن | قرضہ کے حصول کا دورانیہTAT |
اِس کی اِجازت ہے اور شرح منافع قرضہ جتنی دیر اِستعمال کیا وہاں تک چارج ہو گا | قبل از وقت بند کرنا |
کوئی نہیں | اخیر سے ادائیگی پر جُرمانہ |
بینک تمام گاہکوں کی سی آئی بی اور نادرا چیکنگ کر تا ہے | سی آئی بی اور نادرا چیکنگ |
قرضہ کی درخواست شناختی کارڈ کی کاپی گاہک کی ایک تازہ تصویر قبل ازوقت چیک پرامیسری نوٹ این آر ایس پی بینک کی برانچ میں اکاؤنٹ حلف نامہ جانور کی مخصوصیت کا لیٹر جانور کی تصویر جانور کی صحت کا سر ٹیفکیٹ |
دستاویزات |
اِضافی دستاویزات اگر تیسری پارٹی کی ذاتی ضمانت ہے تیسری پارٹی کے ضمانتی کی ایک پاسپورٹ سائز فوٹو تیسری پارٹی کے ضمانتی کی درُست شناختی کارڈ کی کاپی سو روپے کے اشٹام پر تیسری پارٹی کے ضمانتی کی ذاتی ضمانت |
زرِ ضمانت |
کسی بھی مائیکرو فنانس بینک یا مائیکروفنانس اِدارے کا نا دہندہ نہیں ہونا چاہیئے این آر ایس پی بینک کا قر ض دار نہیں ہونا چاہیئے · عمر 20سال سے کم اور63سال سے زیادہ نہ ہو اچھی شہرت کا حامل ہو کسان ہو، دوکاندار، سرکاری مُلازم ہو یامال مویشی کا کاروبار ہو اور اچھی صلاحیت رکھتا ہو |
ضمانتی کی اہلیت کا معیار |
زرِ ضمانت یا رہن کے حوالے سے تمام دستاویزات کو برانچ آپریشن مینیجر زرِ ضمانت کے سیف میں محفوظ رکھے گا اور معیاری طریقہ کار کے مطابق بر قرار رکھے گا | رہن یا زرِ ضمانت کا اِنتظام |
گاہک اور اُس کی اہلیہ کی 20,000/-تک صحت کی مُفت اِنشورنس ہوگی۔ قرض دار اگر کسی وجہ سے وفات پا جائے تو اُس کی واجب الادا رقم لائف اِنشورنس کی وجہ سے معاف ہو جائے گی |
مُفت اِنشورنس |