آسان کرنٹ اکاؤنٹ
یہ اکاؤنٹ عام لوگوں /افراد کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔خاص طور آبادی کا وہ طبقہ جن کا کسی بینک سے کوئی تعلق نہیں یہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے بین الاقوامی مالیاتی شمولیت کی حکمتِ عملی کے مطابق ہیں۔
- بُنیادی طور پر ایک کارڈ پر مبنی اکاؤنٹ ، اے ٹی ایم ،ڈیبٹ کارڈ
- چیک بُک بھی مہیا کی جاتی ہے۔
- سادہ دستا ویزات: اکاؤنٹ صرف درُست شناختی کارڈ کے مطابق کھول دیا جائے گا۔
مصنوعات کی خصوصیات:
عمر کی بالا ئی حد 59 سے 60 سال تک قرضہ کی مدت پوری ہونے تک، گاہک کے پاس درست شناختی کارڈہواُسی ڈسٹرکٹ | قرضہ کیلئے اہلیت سے تعلق ہو۔ |
پاکستانی روپے سے کرنٹ اکاؤنٹ | :اکاؤنٹ کی قسم |
صرف اِنفرادی شخص کیلئے۔ایک شناختی کارڈ کے ساتھ صرف ایک آسان کرنٹ اکاؤنٹ( سنگل یا جوائنٹ اکاؤنٹ کھولا جا سکتا ہے۔ | اہلیت |
کُل رقم جو ایک ماہ میں نِکالی جا سکتی ہے 1000000/-اور زیادہ سے زیادہ کریڈٹ بیلنس کی حد1000000/- | ٹرانزیکشن کی حد |
100 روپے | اِبتدائی ڈپازٹ |
کم سے کم بیلنس کی ضرورت | کوئی نہیں |
|
دوسری سہولیات |