Dear Customers, NRSP Bank Never obtains ATM card numbers, PIN or any other details on emails, websites or phone calls. Please avoid sharing details via these modes.

فصل کے قرض کیلئے اِنشورنس سکیم

 

وزیرِاعظم کی ہدایت پر منسٹری آف فنانس نے پانچ بڑی فصلوں کیلئے پیداواری قرض لینے والے تمام قرضداروں کیلئے فصل کی مُفت اِنشورنس لازمی قراردی 
ہے۔این آر ایس پی بینک اپنے تمام قرضداروں کیلئے مُفت فصل کا بیمہ پیش کرتا ہے۔
اِس سکیم کے تحت: 
فراہم کیا جائے گا: بینک کے تمام قرضدار وں کو پیداواری قرض دیا جائے گا۔ جو گندم ، کپاس ، چاول، گنا اور مکئی کیلئے قرض لے گا۔
اِنشورنس احاطہ کرے گی: فی ایکڑ کی بُنیاد پر قرض لینے کی حد
مُدت کا دورانیہ: فصل کی بوائی سے کٹائی تک
گاہک سے انشورنس کی فیس: کوئی نہیں
مندرجہ ذیل کا احاطہ کرے گی:
* قدرتی آفات، بے اِنتہا بارش،ثالہ باری ، برف باری ، سیلاب اور خشک سالی۔
* فصلوں سے متعلق بیماریاں ، وائرل اور بیکٹیریائی حملے اور کئی دوسرے نقصانات جو فصل کی تباہی کا باعث بنتے ہیں جیسے ٹِڈی کا حملہ وغیرہ
 

Share