(GMSS) گورنمنٹ مارک اپ سبسڈی اسکیم
گورنمنٹ مارک اَپ سبسڈی اسکیم کے تحت ہاؤسنگ فنانس(جی-ایم ایس ایس)
- این آر ا یس پی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈپیش کرتا ہے کم آمدنی والے افراد کے لئے ہاؤسنگ فنانس اسکیم گورنمنٹ مارک اَپ سبسڈی اسکیم کے تحت ،
جس سے مکان کی خرید ، تعمیر اور مکان یا اپارٹمنٹ کی توسیع کے لیے انتہائی مناسب اور سستی فنانسنگ سکیم مہیا کی جاتی ہے۔
گورنمنٹ مارک اَپ سبسڈی اسکیم کے تحت ہاؤسنگ فنانس
آپ کے خوابوں کا گھر،آپ کامنتظر
ہ.
- پاکستانی شہری - یہ اسکیم پہلی دفعہ مکان خریدنے والوں کے لئے ہے۔ - اس اسکیم سے ایک فرد صرف ایک ہی دفعہ فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ |
اہلیت کا معیار |
یہ قرضہ گھر کی خرید، توسیع اور نئی تعمیرات کیلئے لیا جا سکتا ہے۔ - - نئی تعمیرات میں پلاٹ پر گھر کے ڈھانچے کی تعمیر یا نئے ڈھانچے کی تکمیل وغیرہ شامل ہیں۔ - تعمیری ڈھانچے میں بہتری سے مراد موجودہ گھر کی اس قدر توسیع کرنا ہے کہ اس کا رقبہ مقررہ حد سے بڑھ نہ جائے۔ خرید میں نئے گھر یا ہا ؤسنگ یونٹ کی خرید شامل ہیں۔ - |
قرضے کا مقصد |
- مکان کی تعمیر یا تعمیر شدہ مکان کی توسیع/فلیٹ کی خریداری کےلئےفنانسنگ کی سہولت - فنانسنگ کی حد 2,000,000 (بیس لاکھ) روپےتک۔ - مدت 5سے 20سال (صارفین کے انتخاب پرمنحصر)۔ |
پروڈکٹ کی خصوصیات |
-پہلے 5سالوں کے لئےفکسڈ 5فیصد -اگلے 5سالوں کے لئےفکسڈ 7فیصد -10سال سےزیادہ مدت کے لئےمنافع کی شرح این آر ایس پی مائیکرو فنانس بینک کےموجودہ ریٹ کےمطابق ہوگی، جوکہ صا ر ف سے وصول کی جائےگی۔ |
۔ منافع کی شرح |
- مساوی ماہانہ اقساط |
قرضہ کی واپسی ادائیگی |
گھر کی عمارت کی انشورنس (بینک کے اختیاری خرچ پر) – |
انشورنس |
-125اسکوائر یارڈ (5مرلہ) تک کا گھر۔ -فلیٹ/اپارٹمنٹ1250اسکوائرفٹ زیادہ سے زیادہ کورڈ ایریا۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں |
ہاؤسنگ ایریا کےسائزکی تفصیلات |