Housing and Business (Enterprise)
مکان
این آر ایس پی پیش کرتا ہےایسے افراد کے لیے قرض جو نیا گھر بنانا چاہتے ہیں یا اپنے تعمیرشدہ گھر کی اضافی تعمیر کرنا چاہتے ہیں یا پھر اپنے گھر کی تزئین و آرائش کرنا چاہتے ہیں وہ ہاؤس لون کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
رقم کا مقصد
گھرکی تعمیر –
گھر کی توسیع–
– تزئین و آرائش
خصوصیات
تنحواہ داراورپنشنرزسرکاری ملازمین حضرات کیلئے نہایت آسان –
رقم20 لاکھ روپے تک–
– واپسی کا دورانیہ 60 ماہ
– انتہائی کم شرح منافع
رقم کی واپسی :مساوی ما ہا نہ اقساط میں –
– رقم کی فراہمی 7 دنوں میں (مکمل دستاویزات کے جمع ہونے کے بعد)
– قبل اَز ادائیگی کی سہولت بغیر کسی اضافی چارجز کے
- تاخیرسے ادائیگی کاجرمانہ نہیں
اہلیت
مستند قومی شناختی کارڈ –
تنخواہ دار کے لئے عمر کی حد 60 سال–
پنشنرز کے لئے عمر کی حد 70 سال –