Dear Customers, NRSP Bank Never obtains ATM card numbers, PIN or any other details on emails, websites or phone calls. Please avoid sharing details via these modes.

کسان معاون لون پراڈکٹ

ایسے افراد جن کو زرعی ضروریات کیلئے قرض چائیے وہ کسان معاون لون پراڈکٹ سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

قرضے کا مقصد:

زراعت سے وابستہ سرگرمیاں

پراڈکٹ کی خصوصیات:

18 سے 63 سال عمر، قومی شناختی کارڈ کا حامل ہو

قرض کی اہلیت

ربیع اور خریف کی فصلوں کیلئے مبلغ 80،000 روپے تک

گنے کی فصل کیلئے مبلغ 1،000،000 روپے تک

قرض کی رقم

ربیع اور خریف کی فصل کیلئے 11 ماہ تک

گنے کی فصل کیلئے 21 ماہ تک

قرض کا دورانیہ

یکمشت

قرض کی واپسی کا طریقہ کار

قرض کی رقم صارف کے اکائونٹ میں منتقل کی جائیگی

قرض کی ادائیگی
33٪ سالانہ ڈیکلائننگ، بمطابق شیڈول آف چارجز شرح منافع

مفت کریڈٹ لائف انشورنس

مفت ہیلتھ انشورنس مبلغ 20،000 روپے تک

انشورنس
Share