Dear Customers, NRSP Bank Never obtains ATM card numbers, PIN or any other details on emails, websites or phone calls. Please avoid sharing details via these modes.

ماہانہ بچت اکاؤنٹ

  • یہ اکاؤنٹ نچلے طبقے کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
  • یہ کھولنے میں بھی آسان ہے صرف 50 روپے کے ساتھ اور مناسب شرح منافع بھی دیتا ہے۔
  • یہ زیادہ ٹرانزیکشن کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے (بغیر کسی چارجز کے) مفت آن لائن سہولت سمیت( اُن لوگو ں کیلئے جو آن لائن بینکنگ  اِستعمال کرتے ہیں )

اکاؤنٹ کی خصوصیات:

منافع بخش چیکنگ اکاؤنٹ اکاؤنٹ کی قسم
تمام پاکستانی جو درُست شناختی کارڈ رکھتے ہوں اور KYCاور AMLکی مثبت رپورٹ ہو۔ اہلیت
صرف50روپے اکاؤنٹ کیلئے اِبتدائی رقم
کوئی نہیں کم از کم بیلنس
جی ہاں چیک بُک
لا محدود اور گاہک کیلئے کوئی چارجز نہیں رقم جمع کرنے اور نکلوانے پر
جمع کروانے اور نکلوانے، خود کو یا کسی تیسرے فریق کو منتقل کرنے کیلئے اگر این آر ایس پی بینک کے برانچ نیٹ ورک میں ہو تو کوئی چارجز نہیں ہیں۔ آن لائن کی سہولت
شرح منافع
Share