Dear Customers, NRSP Bank Never obtains ATM card numbers, PIN or any other details on emails, websites or phone calls. Please avoid sharing details via these modes.

این آر ایس پی ذیادہ منافع ٹرم ڈپاذٹ

یہ آکاونٹ ان صارفین کے لیے ہے جو اپنی رقم 1 ماہ سے 3 سال  مقررہ مدت تک رکھوائیں۔  این آر ایس پی مائیکروفنانس بینک جو کم آمدنی والے افراد کی ضروریات کے لیے بنایا گیا تھا،  ڈپازٹ حاصل کرنے کے لیے یہ درمیانے طبقے کی ضروریات کو مدے نظر رکھتا ہے۔ اس طرح یہ ایک معیادی منافع بخش سکیم ہے۔ ا س کے علاوہ کم ازکم  ٹرپ ڈپاذٹ بیلنس پر قرض بھی  لیا جا سکتا ہے۔

اکاؤنٹ کی خصوصیات:

معیادی منافع بخش ٹرم ڈپاذٹ رسید اکاؤنٹ کی قسم
تمام پاکستانی جو درُست شناختی کارڈ رکھتے ہوں اور KYCاور AMLکی مثبت رپورٹ ہو اہلیت
کم ازکم 1000 روپے اکاؤنٹ کیلئے اِبتدائی رقم
کوئی حد نہیں  کم از کم بیلنس
معزز صارفین کی مرضی کے مطابق مدت ختم ہونے پر دوبارہ جاری کرنے کی سہولت ٹرم ڈپازٹ کی تجدید
قبل ازکم رقم نکلوانے پر منافع کی ادائیگی8% کے حصاب سے کی جائے گی قبل ازکم رقم نکلوانا
شرح منافع کیلئے یہا ں کلِک کریں شرح منافع
Share