Dear Customers, NRSP Bank Never obtains ATM card numbers, PIN or any other details on emails, websites or phone calls. Please avoid sharing details via these modes.

سکیم برائے قرضہ لائف اِنشورنس

 

این آر ایس پی بینک نے کریڈٹ لائف اِنشورنس کے اِنتظامات کو اپنے تمام اِنفرادی قرضد اروں کی قدرتی یا حادثاتی موت کے حوالے سے قر ضہ کے خطرے کو پورا کرنے کیلئے بنایا ہے۔
اِس سکیم کے تحت: 
فراہم کیا ہے: تمام قرضدار اِنفرادی قرضوں سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔
اِس سہولت کیلئے عمر کی حد: 18سال سے 65سال تک 
اِنشورنس دیتی ہے: اصل زر
اِنشورنس کی فیس: کوئی نہیں
کس صورت میں کلیم مِلتا ہے: بیمہ ہولڈر کو قدرتی یا حادثاتی موت کی صورت میں

Share