تکافل زندگی کا بیمہ برائے اِسلامی ڈویثرن
این آر ایس پی بینک نے اپنے قرضداروں کیلئے تکافل زندگی کے بیمہ کا اِنتظام کیاہے تاکہ قدرتی اور حادثاتی وجوہات سے موت واقعہ ہو تو اُسے کوریج دی
جا سکے۔
اِس سکیم کے تحت:
فراہم کیا ہے: تمام اِسلامک ڈویثرن کے قرضداروں کو۔
اِس سہولت کیلئے عمر کی حد: 20سال سے 60سال تک
تکا فل کے ذریعے ادائیگی: تکافل کا احاطہ بقایا رقم کے برابر ہو گا۔
فیس: کوئی نہیں
کس صورت میں کلیم مِلتا ہے: بیمہ ہولڈر کو قدرتی یا حادثاتی موت کی صورت میں