تنظیم بچت اکاؤنٹ
- یہ مشترکہ بچت اکاؤنٹ خاص طور پر تنظیم کے صدر اور مینیجر کے ذریعے چلایا جائے گا۔ جو قرارداد کے ذریعے ممبران کی دو تہائی اکثریت با ضابطہ طور پرمنظور کرے گی۔
- تنظیم کے ممبران کی ضروری بچت کرنے کے حوالے سے حوصلہ افزائی کرنی ہے جنہوں نے بینک سے قرضہ لیا ہے۔
- یہ اکا ؤنٹ غریب لوگوں کی شراکتی طریقہء کار کے تحت مدد کرنے کیلئے بینک کے مقصد کو پورا کرنے میں مدد گار ہے۔
- ماہانہ بیلنس کی بُنیاد پر منافع کا حساب کیا جاتا ہے۔
اکاؤنٹ کی خصوصیات:
منافع بخش مشترکہ بچت اکاؤنٹ | اکا ؤنٹ کی قسم |
این آر ایس پی بینک کی تمام اہل تنظیمات | تنظیم کیلئے کم از کم ضرورت |
کم از کم بیلنس کی ضرورت | کوئی نہیں |
منافع کی ادائیگی | ششماہی |
شرح منافع کیلئے یہا ں کلِک کریں | شرح منافع |